ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار رکھی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت پر کام کیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.05 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258.43 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 255.38 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.32 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 164 روپے 98 پیسے سے کم ہو کر 161 روپے 66 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔
وزارت خزانہ نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.78 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 151 روپے 73 پیسے سے کم ہو کر 148 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمیاکتوبرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 38.34 فیصد کمی ہوئی، دستاویزات
Baca lebih lajut »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
Baca lebih lajut »
اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعلاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
Baca lebih lajut »
تیل کی قیمت میں کمی، مگر روس اور ایران سے تنگی کی وجہ سے قیمت میں اضافہ کا امکانیوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی ہوئی تنگی اور ایران کی نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں تنشن نے تیل کی قیمت میں کمی کو روک دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
قیدیوں کی سیاسی گفتگو پرپابندی کالعدم قراردینے کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواستاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اورپنجاب حکومت کی درخواست یکجا کردی
Baca lebih lajut »
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشافملک میں اسمگلنگ کا مجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے
Baca lebih lajut »