قیدیوں کی سیاسی گفتگو پرپابندی کالعدم قراردینے کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست

Indonesia Berita Berita

قیدیوں کی سیاسی گفتگو پرپابندی کالعدم قراردینے کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اورپنجاب حکومت کی درخواست یکجا کردی

پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

چیف کمشنر اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے بھی قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی۔ پنجاب حکومت کی سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر فوری ریلیف نہ مل سکا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ معطل کرنے کی متفرق درخواست پر بھی نوٹس جاری کر دئیے گئے۔

عدالت نے پنجاب حکومت کی درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست کے ساتھ یکجا کر دی۔ چیف کمشنر اسلام آباد اور پنجاب حکومت کی درخواستوں پر سماعت کل ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے قیدیوں کی سیاسی گفتگو کی جیل رولز کی شق کالعدم قرار دی تھی۔Nov 17, 2024 02:10 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ: جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرارقیدیوں کی سیاسی گفتگو پر 'بلینکٹ پابندی' آئین کی اظہار رائے کی آزادی کی شقوں سے متصادم ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
Baca lebih lajut »

قیدیوں سے سیاسی گفتگو پر فوری پابندی کی حکومتی درخواست مستردقیدیوں سے سیاسی گفتگو پر فوری پابندی کی حکومتی درخواست مستردشیر افضل مروت کو نوٹس جاری، جواب طلب
Baca lebih lajut »

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائروفاقی حکومت، وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو فریق بناتے ہوئے درخواست میں آئینی ترمیم کو کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلبعمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلبریکارڈ پیش کریں جس کی بنیاد پرپنجاب حکومت نےجیل ملاقاتوں پرپابندی لگائی: اسلام آباد ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی، عظمی بخاریپی ٹی آئی کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی، عظمی بخاریعمران خان کی سیاسی زندگی ڈیل اور ڈھیل کے گرد گھوم رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »

3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئی3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئیآئین کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ماحول دینے کی پابند ہے، درخواست گزار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 07:18:09