پی ٹی آئی کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی، عظمی بخاری

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی، عظمی بخاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

عمران خان کی سیاسی زندگی ڈیل اور ڈھیل کے گرد گھوم رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی۔

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ ایمپائر کی انگلی،سازشی کردار اور سہولت کاری بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا قبلہ رہے۔ چور چور کی گردان کرنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ قوم کے بچوں کو اپنے اقتدار کی ہوس میں جھونک کر ان کے اپنے بچے لندن میں لگژری لائف سٹائل انجوائے کررہے ہیں۔

عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی سیاست "سڑک چھاپ"سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ہے۔ نوازشریف نے کہا تھا ہم سڑکیں بناتے جائیں گے تم سڑکیں ناپتے جاؤ گے۔پنجاب کی ترقی فتنہ پارٹی سے ہضم نہیں ہورہی۔ عمران خان کی سیاسی زندگی ڈھیل اور ڈیل کے گرد گھوم رہی ہے۔ ملک میں خوشحالی لوٹ رہی ہے اور سرمایہ کاری آرہی ہے اس لیے فتنے اور اسکی جماعت کو احتجاج،احتجاج اور احتجاج کے خواب آرہے ہیں۔

صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ سیاسی لوگ سیاسی جدوجہد کرتے سیاست کی آڑ میں فیڈریشن پر چڑھائی کے خواب نہیں دیکھتے۔ پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ جو قانون توڑے گا اور شہریوں میں خوف ہراس پھیلائے گا اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربانی کی رہائی بھی ہو گی اور میرٹ پر ہوگی، چئیرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، جے یو آئیوزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، جے یو آئیعلی امین گنڈا پور سیاسی انتقام کی بجائے اپنی گورنس پر توجہ دیں اور پی ٹی آئی اپنے وزیر اعلی کے رویے پر غور کرے، اسلم غوری
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لیپی ٹی آئی نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لیذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا
Baca lebih lajut »

انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکمانتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:47:09