بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہر

Latest-News Berita

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بانی کی رہائی بھی ہو گی اور میرٹ پر ہوگی، چئیرمین پی ٹی آئی

راول پنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ان کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں ، پی ٹی آئی کے سارے ووٹرز اور سپورٹرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، خان صاحب بھی جلد رہا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کون سی چیز ہے جس میں پہلے سے آپ نے گرفتار نہیں کیا، توشہ خانہ 1، عدت، دوسرا توشہ خانہ سب میں گرفتاری ہوئی، اور سب میں میرٹ پر رہائی ہوئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »

بشری بی بی کی رہائی کا پروانہ جاری، اڈیالہ جیل میں اضافی سیکیورٹی تعیناتبشری بی بی کی رہائی کا پروانہ جاری، اڈیالہ جیل میں اضافی سیکیورٹی تعیناتاڈیالہ جیل انتظامیہ روبکار موصول ہونے کے بعد بشری بی بی کو رہا کرے گی
Baca lebih lajut »

خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردارخصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردارتحریک انصاف کے عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی
Baca lebih lajut »

کے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاریکے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاریوزیراعلیٰ کی میزبانی میں جرگے میں وزیر داخلہ و گورنر، بیرسٹر گوہر، ایمل ولی خان، محسن داوڑ، افتخار حسین اور دیگر شریک
Baca lebih lajut »

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰحکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰوہ ممبران کہتے ہیں وہ ووٹ نہیں دیں گے، ہم اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ ووٹ اس انداز سے دیے جائیں: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »

بلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم کے مختلف پہلوؤں پر بات چیتبلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم کے مختلف پہلوؤں پر بات چیتبلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز قومی اسمبلی ہال میں ہوئی: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 22:23:08