3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئی

Indonesia Berita Berita

3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آئین کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ماحول دینے کی پابند ہے، درخواست گزار

تین سالہ بچی امل سکھیرا کی جانب سے ان کے وکیل نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار اپنے دوستوں ،کلاس فیلوز اور آئندہ نسل کی بہتری کےلیے درخواست دائر کر رہی ہے۔ کمسن بچے اور بزرگ فضائی آلودگی سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ سموگ کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ بچوں کو گھر میں رہنے دیا جائے۔ پنجاب کے ائیر کوالٹی انڈکس میں خطرناک حد کا اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ ماحولیات اور پنجاب حکومت فضائی آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام...

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 99 اے کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول دینے کی پابند ہے۔ پنجاب حکومت آئین میں دیے بنیادی حقوق کا تحفظ نہیں کر پارہی ہے۔ پورٹس کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث ایوریج زندگی میں ساڑھے 5 برس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ استدعا ہے کہ عدالت پنجاب حکومت کو دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا 3سال کی بچی ہائی کورٹ میں کیس دائر کر سکتی ہے جس پر ان کے وکیل نے جواب دیا کہ کوئی بھی پاکستانی شہری جو حکومتی اقدام سے متاثر ہو وہ ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا سکتے ہیں۔ جسٹس جواد حسن نے سیکرٹری ماحولیات اور دیگرکو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںفضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں فلسطینی بچی ہند رجب کی شہادت کی اے آئی ویڈیو جاریغزہ میں فلسطینی بچی ہند رجب کی شہادت کی اے آئی ویڈیو جاریاسرائیلی فوج نے 6 سالہ بچی کو خاندان سمیت شہید کردیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیداسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیدحسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی
Baca lebih lajut »

سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاسمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاشہری کی شناخت 46 سالہ میخائل پچوگین کے نام سے کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاریانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاریانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 78پیسے کی سطح پر پہنچ گئی
Baca lebih lajut »

اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیاتاسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیاتفضائی آلودگی اور اسموگ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسلہ بن چکا ہے تمام کمیونٹیز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 23:29:42