آئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔
اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ان آئی پی پیز سے بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا سے رابطہ کرے گی اور آئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی۔سیف پاورکمپنی 'ہائبرڈٹیک اینڈپے' ٹیرف معاہدے پرعمل کی پابند ہوگی: ذرائع وزارت توانائی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 8 آئی پی پیز میں میں جے ڈی ڈبلیو یونٹ ون، یونٹ ٹو، آر وائے کے ملز، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگر، المعیز انڈسٹریز، تھل انڈسٹریز اور چنار انڈسٹری شامل ہیں۔
وزیراعظم کا کہنا تھاکہ حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے، ہمارے ہر فیصلے اور اقدام میں قومی مفاد مقدم رہنا چاہیے، ملک میں نجی شعبے اور صنعتوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ توہین عدالت کیس: اگر عمران خان کو نوٹس کیا تو عدالت میں پیش بھی کرنا ہوگا، عدالت کا حکومتی وکیل سے مکالمہ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکانمعاہدے سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی: حکام
Baca lebih lajut »
الیکشن ایکٹ ترمیم،لاپتہ افرادبازیابی،آئی پی پیز معاہدے،قرضے معافی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقررجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ بیرسٹر گوہر اور اشتیاق احمد کی درخواستوں پر سماعت کرے گا
Baca lebih lajut »
اپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہجی ڈی پی کو 144 ارب، برآمدات کو 26 ارب۔ اور وفاق کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »
آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک اور کمپنی سے معاملات طے پاگئےسیف پاورکمپنی 'ہائبرڈٹیک اینڈپے' ٹیرف معاہدے پرعمل کی پابند ہوگی: ذرائع وزارت توانائی
Baca lebih lajut »
اپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہمحتاط اندازے کے مطابق جی ڈی پی کو روزانہ 144 ارب کا نقصان ہوتا ہے، ہڑتال کے باعث برآمدات میں کمی سے روزانہ 26 ارب کا نقصان ہوتا ہے: محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »
8 فروری کو لوگوں نے ووٹ دیا تھا اب 24 نومبر کو مینڈیٹ واپس لیں گے، شیخ وقاص اکرمایک جماعت کے لوگوں کے باہر نکلنے سے یہ نہیں ہوگا، سب کو باہر نکلنا ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »