جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ بیرسٹر گوہر اور اشتیاق احمد کی درخواستوں پر سماعت کرے گا
لاپتہ افراد کی بازیابی، آئی پی پیز معاہدے اور قرضوں کی معافیسپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رکن پاکستان بار اشتیاق احمد کی جانب سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے معاملے پر الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کے خلاف دائر کی گئی ہیں اور مذکورہ درخواستیں 4 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہیں۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا چھ رکنی آئینی بنچ ان درخواستوں پر سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: فضل الرحمانانسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے: سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »
ارسا ایکٹ میں ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، صدر پی پی پی سندھنوازشریف نے جنرل جیلانی کے ایڈوائزرکے طورپرجہلم لنک فلڈ کینال کھولاوزیراعظم بنے تو کالاباغ ڈیم کااعلان کیا، نثارکھوڑو
Baca lebih lajut »
آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلیے مقررآئینی بینچ کے لیے 18 نومبر کو ٹیکس سے متعلق یکجا کی گئی 1178 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑبانی پی ٹی آئی جیل میں تھا، اسے کیا شوق تھا، ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا: روبینہ خان
Baca lebih lajut »
غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارجآئینی بینچ نے الیکشن شیڈول کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ، انتخابی تنازعات سے متعلق تین درخواستیں سماعت کیلئے مقررجسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
Baca lebih lajut »