جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
سپریم کورٹ میں بلوچستان اسمبلی کے تین حلقتوں میں انتخابی تنازعات کے حوالے سے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20نومبر کو تینوں درخواستوں پر سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عقیل عباسی شامل ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-28 کیچ میں انتخابات کے حوالے سے ہمل خان نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔بلوچستان اسمبلی کے ہی حلقہ پی بی-45 میں علی مدد جتک نے انتخابی عمل کے حوالے سے اپیل دائر کر رکھی ہے اور سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار علی مدد جتک کو حکم امتناع پر بحال کر رکھا ہے۔
قبل ازیں الیکشن ٹربیونل نےعلی مدد جتک کو ڈی سیٹ کرتے ہوئے 15 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیا تھا۔Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلیے مقررآئینی بینچ کے لیے 18 نومبر کو ٹیکس سے متعلق یکجا کی گئی 1178 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
Baca lebih lajut »
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ سے منظور آئینی ترامیم کے عدلیہ سے متعلق نکات سامنے آگئےآرٹیکل184 تین کے تحت سپریم کورٹ اپنے طورپرکوئی ہدایت یا ڈیکلیئریشن نہیں دے سکتی، مسودہ
Baca lebih lajut »
سپریم جوڈیشل کونسل کی 12 رکنی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جسٹس جمال مندو خیل کے رکن بننے کا امکانسپریم جوڈیشل کمیشن مکمل ہونے کے بعد سے ہی تین سے چھ ماہ کی مدت کیلئے آئینی بینچ تشکیل دیا جائے گا
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »