دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: فضل الرحمان

Fazlur Rehman Berita

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: فضل الرحمان
InterestKashmir
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے: سربراہ جے یو آئی

۔ فوٹو فائل

ویکفیلڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، پاکستان کی بقاء اسلامی نظام میں ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور معیشت کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ آئین ہم سب کا ہے ہمیں اس کا احترام کرنا ہو گا، جمہوریت کی بقاء اور اسلامی نظام کے لیے پاکستان بھر میں تحریک جاری رکھیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Interest Kashmir

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلانپی ٹی آئی کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلانپی ٹی آئی فلور پر جائے گی اور اپنا مؤقف بتائے گی مگر ووٹ نہیں کریں گے: بیرسٹرگوہر، ہم نےمجموعی طور پرکالے سانپ کے دانت توڑ دیے، زہر نکال دیاہے: فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

ایف بی آر کا کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ ختم کرنے کا فیصلہایف بی آر کا کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ ختم کرنے کا فیصلہڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کے بیشتر اختیارات کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کو منتقل کر دیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »

صدر اور وزیر اعظم کا خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینصدر اور وزیر اعظم کا خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسیندہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے:وزیر اعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »

سیاست ہو تو ایسیسیاست ہو تو ایسیپارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظوری کے اگلے روز دوپہر کو مولانا فضل الرحمان کا...
Baca lebih lajut »

بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپردبھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپردفروری میں، وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی فوج کے خلاف الزامات کے بارے میں دی کاروان کی ایک خبر کو ہٹانے کا حکم دیا۔
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقاتآئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقاتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 23:22:44