نوازشریف نے جنرل جیلانی کے ایڈوائزرکے طورپرجہلم لنک فلڈ کینال کھولاوزیراعظم بنے تو کالاباغ ڈیم کااعلان کیا، نثارکھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سندھ اور صوبے کے عوام ارسا ایکٹ میں ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ارسا کا قیام پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے عمل میں آیا تھا، وہ اپنے دائرہ کار سے باہر کام کس طرح کرسکتا ہے، 1991کے آبی معاہدے کے تحت117ملین ایکڑ فٹ پانی کی تقسیم کی گئی تھی۔حکومتی اتحادی جماعت کے اہم عہدیدار نے کہا کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کے بارے میں کہا کہ وہ جس وقت جنرل جیلانی کے ایڈوائزر تھے، چشمہ جہلم لنک فلڈ کینال کو کھول دیا گیا اور جب نوازشریف وزیراعظم بنے توانہوں نے کالاباغ ڈیم بنانے کااعلان کیا جس پر سندھ نے شدید ردعمل دیا تھا اوراینٹی کالاباغ ڈیم کمیٹی میں مختلف...
انہوں نے کہا کہ جب پانی نہیں ہوگا تو کاشت نہیں ہوگی پی پی سندھ کے صدر کا کہنا تھا کہ جب ارسا ایکٹ میں ترمیم اسمبلی میں پیش نہیں ہوئی اسے کس طرح عمل درآمد ہوسکتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاول26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی اورچیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا: چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
Baca lebih lajut »
پی پی اور جے یو آئی کا ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا مولانا سے ملاقات کے بعد اعلانکوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان خود آئینی ترمیم پیش کریں، پی ٹی آئی ثابت کرے وہ سوشل میڈیا کا لشکر نہیں سیاسی جماعت ہے: پی پی چیئرمین
Baca lebih lajut »
پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوایہ لوگ بالواسطہ خود ہی اونے پونے پی آئی اے خرید رہے تھے، انہیں کسی صورت پی آئی اے خریدنے نہیں دیں گے: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »
اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصرسپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
جعلی مینڈیٹ والی اسمبلی کی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، جے یو آئیپی پی پی اور مسلم لیگ ن کا جو رویہ سامنے آیا ہے وہ کسی صورت جمہوری نہیں ہے، اسلم غوری
Baca lebih lajut »