پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے. وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں.
وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں۔
یہ فیصلہ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے ہونے والے حالیہ اجلاس میں کیا گیا ہے، سیکریٹری وزارت برائے پلاننگ، ڈیولپمنٹ، اینڈ اسپیشل انیشی ایٹو نے ان فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف پہنچانے کیلیے صوبائی حکومتیں NPMC اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کریں۔ واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، لہسن، گھی، آلو، پیاز، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس پر قابو پانے کیلیے اعلیٰ سطح پر بے چینی پائی جارہی ہے۔
FOOD PRICES INFLATION FUEL PRICES GOVERNMENT POLICY PAKISTAN
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
Baca lebih lajut »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
Baca lebih lajut »
اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعلاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
Baca lebih lajut »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
Baca lebih lajut »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
Baca lebih lajut »
ملک میں چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشافپانچ سال کے دوران چینی کی قیمت میں ساڑھے53 فیصد اور پام آئل کی قیمت میں 61فیصد اضافہ ہوا۔
Baca lebih lajut »