چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارے

Champions Trophy Berita

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارے
India
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں

__فوٹو: ای ایس پی این۔

دیگر ممالک پاکستان میں شیڈولڈ کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے خواہشمند ہیں ، پی سی بی نے چند ہفتے قبل شیڈول منظوری کے لیے آئی سی سی کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے پی سی بی کے شیڈول میں ردوبدل نہیں کیا، آئی سی سی شیڈول کو دیگر سات ممالک کو اب بھجوائے گا ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
Baca lebih lajut »

کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےکرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےابھی میچز باقی ہیں، ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ٹورنامنٹ کے حتمی نتیجے کا انتظار کرنا چاہے، سب لوگ دعا کر رہے ہیں کے ٹیم آگے پہنچے: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

کرکٹ چیمپئنز ٹرافی اگلے سال ہوگی ،میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی،...
Baca lebih lajut »

روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حصہ ہونگےیا نہیں؟ جے شاہ کا اہم بیان ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہونے والے ویرات کوہلی اور روہت شرما اگلے سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریں گے۔...
Baca lebih lajut »

لاہور ہائیکورٹ؛ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلیے درخواست دائرلاہور ہائیکورٹ؛ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلیے درخواست دائرمحسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواستگزار
Baca lebih lajut »

حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاحارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:05:59