روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حصہ ہونگےیا نہیں؟ جے شاہ کا اہم بیان ...

Indonesia Berita Berita

روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حصہ ہونگےیا نہیں؟ جے شاہ کا اہم بیان ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہونے والے ویرات کوہلی اور روہت شرما اگلے سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریں گے۔...

بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکانکیا موٹرز نے 15 لاکھ کمی کے بعد اب دوبارہ ’سٹونک‘ کی قیمت میں ...روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حصہ ہونگےیا نہیں؟ جے شاہ کا اہم بیان سامنے آ گیانئی دہلیبھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے۔

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہونے والے ویرات کوہلی اور روہت شرما اگلے سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریں گے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے جے شاہ کا کہنا تھا کہ ‘دونوں سینیئر کھلاڑی پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ون ڈے ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گے۔‘انہوں نے کہا کہ ‘میں چاہوں گا کہ بھارت ہر ٹائٹل جیتے، ہمارے پاس سب سے بڑی بینچ سٹرینتھ ہے، اس ٹیم کے صرف تین کھلاڑی زمبابوے جا رہے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ہم تین ٹیمیں میدان میں اتار سکتے ہیں۔بی سی سی آئی سیکرٹری نے مزید کہا کہ جس طرح سے یہ ٹیم ترقی کر رہی ہے، ہمارا ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل اور چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے۔ وہاں بھی ایسا ہی سکواڈ کھیلے...

خیال رہے کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما نے ورلڈکپ 2024 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔آئی سی سی کی جانب سے اب تک چیمپئنز ٹرافی کے فارمیٹ کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا جاسکا ہے۔ عین ممکن ہے کہ میگا ایونٹ کو 50 کے بجائے 20 اوورز تک محدود کردیا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےکوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
Baca lebih lajut »

آخری اوورز میں اچھا کھیل پیش نہ کر سکے، روہت شرماآخری اوورز میں اچھا کھیل پیش نہ کر سکے، روہت شرماٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ جیت کا سہرا جسپریت بمراہ
Baca lebih lajut »

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
Baca lebih lajut »

امریکہ سے پاکستان کی شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان بھی سامنے آگیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں صورتحال بدل جاتی ہے، پاکستان گزشتہ ایونٹ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد بھی فائنل کھیلا تھا۔نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ پچ جیسی ہو، سامنا کسی سے بھی ہو، ہمیں...
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاامریکا کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:19:00