امریکہ سے پاکستان کی شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان بھی سامنے آگیا

Indonesia Berita Berita

امریکہ سے پاکستان کی شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان بھی سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں صورتحال بدل جاتی ہے، پاکستان گزشتہ ایونٹ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد بھی فائنل کھیلا تھا۔نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ پچ جیسی ہو، سامنا کسی سے بھی ہو، ہمیں...

پرچے کے دوران طلبہ کی طبعیت بگڑگئی،ریسکیو اہلکار 2 گھنٹے تک ڈرپ ...میں انتقام پر یقین نہیں رکھتا،جیل میں عمران خان کو 2اے سی ...

روہت شرما نے کہا کہ پاکستان کیخلاف میچ کےلیے گیم پلان پر بات ہوئی ہے، صورتحال کے مطابق ہی کرکٹ کھیلیں گے۔انکا کہنا تھا کہ ٹیم میں سب تجربہ کار پلیئر ہیں، ان سے اچھے کی ہی توقع ہے۔ کسی ایک دو پلیئر پر انحصار نہیں کرسکتے، تمام 11 کو کردار ادا کرنا ہوگا۔بھارتی کپتان نے کہا کہ اہم پلیئر ہر سکواڈ میں ہوتے ہیں لیکن کردار سب کا ہی رہتا۔ یہاں کی کنڈیشنز میں مشکلات ہیں لیکن جیت کےلیے اس کو عبور کرنا ہوگا۔ میچ کے دوران جو بھی ہو، ہر کوئی ملک کیلئے کھیل رہا ہے۔روہت شرما کا کہنا تھا کہ پچھلے سات ماہ میں...

روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیویارک میں دونوں ٹیم کےلیے یکساں کنڈیشنز اور موقع ہوگا۔ ہم یہاں صرف چھ سات دن پہلے آئے ہیں، نیو یارک ہمارا ہوم گراؤنڈ نہیں ہے۔ جو اچھا کھیلے گا وہ جیتے گا، اس سے فرق نہیں پڑنا کہ کون پہلے نیو یارک پہنچا ہے۔ بھارتی کپتان نے کہا کہ وکٹ کیسا ہوگا یہ ہم کو نہیں معلوم، یہاں بال پر باؤنڈری اور چھکے نہیں ملتے، بھاگ کر رن لینا اہم ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپ سیٹ پر بات کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ہر ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آپ یہ سوچ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔
Baca lebih lajut »

روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلروہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
Baca lebih lajut »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
Baca lebih lajut »

روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ کیوں ہٹادی؟روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ کیوں ہٹادی؟بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ ’آل آئیز آن رفح‘ ڈیلیٹ کردی۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:05:34