بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
32 شادیاں رچانے اور دولہوں کو لوٹ کر فرار ہونے والی چالباز لڑکیمصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسان
بھارتی اوپنر نے بتایا کہ میں بیٹنگ کے لیے جانے سے پہلے 100 بار ڈیل اسٹین کی ویڈیوز دیکھ چکا ہوں۔ وہ واقعی ڈیل اسٹین تھا جو اس کھیل کا ایک مکمل لیجنڈ ہے۔روہت شرما نے کہا کہ اسٹین نے اپنے کیریئر میں جو کچھ حاصل کیا ہے اور وہ جس طرح بولنگ کرتے تھے وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
Baca lebih lajut »
پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ، ویڈیو وائرلمجھے تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا لیکن بھارتی میڈیا سے ڈر لگتا ہے، پریتی زنٹا کی ویڈیو پر تبصرہ
Baca lebih lajut »
روہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصراربھارتی ٹی ٹوئنٹی کپتان روہت شرما کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر اجیت اگرکار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیں۔
Baca lebih lajut »
پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض، سخت وارننگ دے دیپاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض ہے اور اس نے آئرش بورڈ کو وارننگ دے دی ہے۔
Baca lebih lajut »
سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیاقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اپنے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »
علم والا اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے، پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ سے بہتر ہے: فاسٹ بولر محمد علینوجوان کھلاڑیوں کو پیغام ہےکہ کرکٹ کے ساتھ تعلیم پر بھی ضرور توجہ دیں، پڑھےلکھے کرکٹر کا اعتماد بھی زیادہ ہوتا ہے اور چیزوں کو جلدی سیکھ بھی لیتا ہے: فاسٹ بولر
Baca lebih lajut »