نوجوان کھلاڑیوں کو پیغام ہےکہ کرکٹ کے ساتھ تعلیم پر بھی ضرور توجہ دیں، پڑھےلکھے کرکٹر کا اعتماد بھی زیادہ ہوتا ہے اور چیزوں کو جلدی سیکھ بھی لیتا ہے: فاسٹ بولر
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد علی کا کہنا ہے کہ پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کرکٹر سے بہتر ہے کیونکہ علم والا اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ دراصل فٹنس اور اسکلز کا ٹیسٹ ہوتا ہے، میں نے پی ایس ایل میں کچھ الگ نہیں کیا، میرے لیے صرف بال کا رنگ تبدیل ہوا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا کام ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس دینا ہے بیشک موقع ملے نہ ملے، میرے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کی اہمیت ٹیسٹ میچ اور پی ایس ایل کے جتنی ہی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر باسط علی برس پڑےسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں فاسٹ بولر حسن علی کی واپسی پر برس پڑے۔
Baca lebih lajut »
شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیاشاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ، محمد عامر کس سابق کرکٹر کے اسکواڈ میں شامل نہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں 30 روز باقی ہیں مگر ایک سابق کرکٹر نے سینیئر بولر محمد عامر کو اپنے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہاس ہفتے کے آخر تک قسط ملنے سے زرمبادلہ ذخائر بہتر ہو جائیں گے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنا چاہتا ہوں، جوفرا آرچراسٹار انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے کہا ہے کہ وہ ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں جبکہ وہ مزید انجریز سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئیہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بمباری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے، غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے: سوشل پر بیان
Baca lebih lajut »