چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔
آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی، ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 7 میچ لاہور میں ہوں گے۔ہائبرڈ ماڈل کی کوئی بات نہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بیپی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم افتتاحی میچ اور ایک سیمی فائنل کی میزبانی کرے گا، کراچی میں مجموعی طور پر 3 میچز ہوں گے، راولپنڈی ایک سیمی فائنل...
ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر کی جگہ جدید کارپوریٹ باکسسز بنائے جائیں گے، پوری بلڈنگ کو نہیں گرایا جائے گا کیونکہ ڈریسنگ روم حال ہی میں بنے ہیں اس لیے وہ اپنی جگہ موجود ہوں گے، فضل محمود اور عمران خان انکلوژر میں تماشائیوں کی گنجائش بڑھائی جائے گی اور موجودہ انکلوژر کے پیچھے سے انکلوژر کو مزید اونچا کیا جائے گا۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ لاہور، کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں نئی ڈیجیٹل اسکرینز نصب کی جائیں گی، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی بلڈنگ کی حالت کو بہتر بنایا جائے گا اور اسکور بورڈ کے ساتھ یونیورسٹی اینڈ پر نیا میڈیا سینٹر تعمیر کیا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟آئی سی سی نے تاحال وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری نہیں کیا ہے
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیابھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دیبارباڈوس : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیا۔ امریکا میں کھیلے جانے والے
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دیبارباڈوس : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیا۔ امریکا میں کھیلے جانے والے
Baca lebih lajut »