بھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیااسرائیل تسلیم کرے فلسطینی ریاست کے بغیر اسکا وجود قائم نہیں رہ سکتا، سعودی عربپاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمتکراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے، مختلف علاقوں میں احتجاجنیب آرڈیننس کی نئی ترمیم منظور، ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 روز کردی گئیمارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی مکمل نہ بجھ سکیپاکستان ریلوے میں ساڑھے 12 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافچیمپئنز...
ذرائع کے مطابق ایونٹ کیلییے پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیا، فارمیٹ دیکھتے ہوئے ہائبرڈ ماڈل اپنانا بھی بہت مشکل ہوگا، ایشیا کپ میں بھی یہ طریقہ اتنا کامیاب ثابت نہیں ہوا اور اب تک پی سی بی کا مالی معاملات پر شریک میزبان سری لنکا اور اے سی سی سے تنازع حل نہیں ہو سکا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ یو اے ای سے شریک میزبانی کے حوالے سے پاکستان نے کوئی رابطہ نہیں کیا، حکام کو یقین ہے کہ بھارتی ٹیم اپنے میچز کھیلنے آئے گی۔ مجوزہ شیڈول میں اس کے میچز صرف ایک وینیو لاہور میں ہی رکھے گئے ہیں۔ دوسری جانب...
ڈیزائن کے حوالے سے پی سی بی نے ایک غیرملکی کمپنی کی خدمات حاصل کر لیں، اسے ماضی میں بھی کئی اسٹیڈیمز میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے، ابتدائی طور پر تیار کردہ ڈیزائن میں بورڈ نے بعض تبدیلیاں کرنے کا کہا ہے، حکام کو یقین ہے کہ تزئین و آرائش کے بعد ملکی وینیوز بالکل تبدیل ہو جائیں گے اور شائقین کو کرکٹ دیکھنے کا منفرد تجربہ حاصل ہوگا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہائبرڈ ماڈل کی کوئی بات نہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بیہم نے شیڈول بھیج دیا ہے تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے تو آپ لوگ بھی کریں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویزپاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی ڈرافٹ شیڈول آئی سی سی کو بھیج چکا ہے
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بیبھارت کی پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، ابھی سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی
Baca lebih lajut »
''چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی،، چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کا بیانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی، ہماری تیاریاں جاری ہیں،کہیں ایک موقع پر بھی تیاری نہیں رکےگی۔ کراچی میں قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور متصل اوول کرکٹ گراؤنڈ کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارت کے چیمپئنز ٹرافی...
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کونسے 3 وینیوز تجویز کیے؟آٹھ ٹیموں کا ٹورنامنٹ دو ہفتوں تک جاری رہنے کی توقع ہے، جب کہ تاحال حتمی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ نائب کپتان نہ مقرر کرنے کا فیصلہشاہین کو کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع
Baca lebih lajut »