چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی

Indonesia Berita Berita

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بھارت کی پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، ابھی سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی

یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغاماتگجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاریآن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتارمیئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواستججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیںپاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گاپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، پاکستان ہی ایونٹ...

محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا نے ابھی سے پروپیگنڈا شروع کردیا ہے تو آپ بھی اس کا جواب دیں۔ پی سی بی کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت کے قریب پہنچ کر میچ ہار گئی، شکست کا دکھ ہے،قومی ویمن ٹیم پر ہمیں ابھی بہت کام کرنا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرح ویمن ٹیم کیلئے بھی غیر ملکی کوچ تلاش کیا جارہا ہے۔ انہں نے کہا کہ خواتین کرکٹرز کیلئے بھی ویسے ہی اقدامات ہوں گے جیسے مینز کیلئے ہوئے، کرکٹ کا پیسہ کرکٹ پر لگے گا، یہ بینکوں میں نہیں رکھا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہائبرڈ ماڈل کی کوئی بات نہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بیہائبرڈ ماڈل کی کوئی بات نہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بیہم نے شیڈول بھیج دیا ہے تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے تو آپ لوگ بھی کریں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
Baca lebih lajut »

''چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی،، چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کا بیانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی، ہماری تیاریاں جاری ہیں،کہیں ایک موقع پر بھی تیاری نہیں رکےگی۔ کراچی میں  قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور متصل اوول کرکٹ گراؤنڈ کے دورے کے موقع پر  صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارت کے چیمپئنز ٹرافی...
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی سےپہلے پاکستان میں سہ فریقی سیریز بھی شیڈولڈ ہے۔پی سی بی کے...
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے جامع پلان طلب کر لیاچیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے جامع پلان طلب کر لیاپاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، اس کو سامنے بھی لانا ہے اور نکھارنا بھی ہے: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاںحال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو قومی ٹیم کا وائٹ بال کپتان مقرر کیا ہے
Baca lebih lajut »

فخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںفخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںپاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:57:55