لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی،...
عمران خان کا سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہڈی ایچ کیو ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کے دوران وارڈ ...لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔
آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی، ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 7 میچ لاہور میں ہوں گے۔پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کراچی کا نیشنل سٹیڈیم افتتاحی میچ اور ایک سیمی فائنل کی میزبانی کرے گا، کراچی میں مجموعی طور پر 3 میچز ہوں گے، راولپنڈی ایک سیمی فائنل سمیت 5 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں 15میچز ہوں گے۔ذرائع کے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیابھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
Baca lebih lajut »
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظمپہلے 6 اوورز میں ہماری بولنگ اچھی نہیں تھی، اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے: بابر اعظم کی میچ کے بعد پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
سہولتوں پر توجہ نہیں، ہدف صرف ٹرافی اٹھانا ہے،کل ٹیم اچھی کرکٹ کھیلے گی: ...ڈیلس ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سہولتوں پر توجہ نہیں، ہدف صرف ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا ہے۔ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ذہن میں ہے ہمیں کس طرح کی کرکٹ کھیلنی ہے، کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں اور کامیابی حاصل کریں۔قومی کپتان نے کہا کہ وارم اپ میچز نہ ہونے سے کوئی...
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: امریکا میں پاکستان کے چاروں میچز کے ٹکٹس نایابٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ابتدائی راؤنڈ کے چاروں میچز امریکا میں کھیلے گا اور ان میچز کے ٹکٹس نایاب ہو گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »