عمران خان نے صرف دو کام کیے، ملک میں نفرت و گالم گلوچ کو فروغ دیا اور ملکی معیشت کو تباہ کیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند ججز اور جرنیلوں نے بیگم و بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں جس نے نفرت کو فروغ دیا اور پاکستانی معیشت تباہ کردی۔عمران خان نے نہ کبھی یوسی چلائی نہ صوبائی محکمہ چلایا، اسے چند ججز، جرنیلوں نے اپنے بچوں اور بیگمات کے کہنے ایٹمی طاقت پاکستان کی کنجیاں پکڑادیں جس نے پاکستان میں صرف دو کام کیے ایک نفرت و گالم گلوچ پیدا کی اور دوسرا اپنی نااہلی سے پاکستان کی معیشت کو تباہ...
انہوں ںے کہا کہ ہم ملک کو بحران سے نکالتے ہی ایک ماہ بعد الیکشن کرادیتے تو ن لیگ دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آجاتی مگر ان الیکشن اور نگراں حکومت کے مزید چار ماہ میں ملک دیوالیہ ہوجاتا، ہم نے اپنی سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، ریاست نہ رہی تو سیاست کس بات کی؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
Baca lebih lajut »
سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوشپارٹی رہنما آئندہ چند روز میں عمران خان کے ساتھ اس معاملے پر بات کریں گے اور انہیں احتجاج کی کال واپس لینے پر آمادہ کیا جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
پنجاب میں ذیابیطس کا شکار بچوں کو گھر بیٹھے مفت انسولین فراہم کی جائے گیوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹائپ ون ڈایابیٹک بچوں کو مفت انسولین کی فراہمی کے منصوبے کے تحت بچوں کی رجسٹریشن شروع
Baca lebih lajut »
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی تھی، برطانوی اخبار
Baca lebih lajut »
کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجاؤ‘‘ قرار دے...
Baca lebih lajut »