وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹائپ ون ڈایابیٹک بچوں کو مفت انسولین کی فراہمی کے منصوبے کے تحت بچوں کی رجسٹریشن شروع
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت پنجاب نے ذیابیطس /شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لیے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ شروع کردیا۔
منصوبے کے تحت ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا بچوں کو انسولین کی فراہمی کے لیے خصوصی ہیلپ لائن 1033بھی قائم کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پروجیکٹ کے آغاز پر کہا کہ ننھے بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں انہیں مرجھانے نہیں دیں گے، انہوں نے کہا کہ میں خود ماں ہوں، بچوں کی تکلیف اور بیماری کا شدت سے احساس ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشافمیں اس وقت پیدا ہوئی جب والد کا کیریئر زوال کا شکار تھا اور طویل عرصے تک میں نے انہیں گھر بیٹھے دیکھا، اداکارہ
Baca lebih lajut »
وٹامن ڈی سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافوٹامن ڈی کو کیلشیم کیساتھ استعمال کیا جائے تو یہ موٹاپے کا شکار افراد اور عمر رسیدہ افراد میں ہائی بلڈپریشر کو قابو میں رکھ سکتا ہے
Baca lebih lajut »
اسموگ؛ پنجاب بھر میں 15 نومبر کو 'نماز استسقاء' ادا کی جائے گیبارانِ رحمت سے اسموگ کے اثرات کم ہوں گے، محکمہ اوقاف
Baca lebih lajut »
سلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود تاج فلک نما پیلس میں 'سکندر' کی شوٹنگ جاریفلم کے اگلے شیڈول کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی جبکہ یورپ میں بھی دو رومانوی گانوں کی عکسبندی کا پلان ہے۔
Baca lebih lajut »
Punjab کی ریاضی کے بچوں کے لئے آزاد انسولین مزدوری کا پروگرام شروع ہواپنجاب کے وزیر اعظم ماریم نواز شہری کی رییاسٹ کی ریڈیشن کے تحت، پاکستان کی تاریخ میں پہلی عام طور پر آزاد انسولین کی مزدوری کا پروگرام کئی روز پہلے کھینچا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد انسولین کو ڈائرکٹ گھر تک پہنچانے کا تجویز کرنا ہے، جس سے بچوں کے والدین کے پابندی گاڑی کے مزاحمت کا کم کرنے کا امکان ہوگا۔ کام ورکنگ کیلئے، یوں یکثیری ریجسٹریشن برچوں کے لئے شروع ہوچکی ہے، اور ایک ایک مخصوص ایونر برائنگ نمبر (1033) قائم کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کیلیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہپنجاب کے سات اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں اہم اسامیوں پر تعیناتیاں کی جائیں گی
Baca lebih lajut »