اسموگ؛ پنجاب بھر میں 15 نومبر کو 'نماز استسقاء' ادا کی جائے گی

Indonesia Berita Berita

اسموگ؛ پنجاب بھر میں 15 نومبر کو 'نماز استسقاء' ادا کی جائے گی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بارانِ رحمت سے اسموگ کے اثرات کم ہوں گے، محکمہ اوقاف

محکمہ اوقاف کی جانب سے جمعے کو صوبہ بھر میں " نماز ِ استسقاء" کا اہتمام کیا جائے گا۔محکمہ اوقاف کے مطابق صوبے میں اس وقت بارش کی اشد ضرورت ہے جس سے اسموگ کے اثرات کم ہوں گے۔ خطّے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز درپیش ہیں۔

لاہور سمیت پنجاب بھر کو کئی روز سے شدید دُھند اور اسموگ نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ اسموگ سے نظام زندگی متاثر ہے اور فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مغرب کی جانب سے کم ہواؤں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا جس سے اپر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی تاہم لاہور اور گردو نواح میں بارش کے امکانات کم ہیں۔

واضح رہے کہ استسقاء کے معنی ہیں بارش مانگنا۔ خشک سالی اور بارش نہ ہونے کے وقت میں کھلے میدان میں یہ نماز ادا کی جاتی ہے تاکہ اللہ تعالیٰ سے عاجزی وانکساری سے گڑگڑاتے ہوئے بارش طلب کی جائے۔ نمازِ استسقاء سے پہلے اُس حالت پرغوروفکرکیاجائے جس کی وجہ سے بارش روک دی گئی،ان گناہوں کا اعتراف کیا جائے جن کی وجہ سے یہ سزا ملی اور آئندہ ان گناہوں کونہ کرنے کا پختہ ارادہ کیا جائے۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گیحکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گیجن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

اسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریاسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریپنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا: نوٹیفکیشن جاری
Baca lebih lajut »

پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیارپہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیاراس پینٹنگ کو نومبر 2024 میں کروڑوں روپوں میں نیلام کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں بڑھتی اسموگ کی وجہ کیا اور کون سے عوامل صورتحال کو سنگین بنا رہے ہیں؟پاکستان میں بڑھتی اسموگ کی وجہ کیا اور کون سے عوامل صورتحال کو سنگین بنا رہے ہیں؟اسموگ کی حالیہ صورتحال فصلوں کی باقیات کو جلائے جانے کی بجائے شہروں میں گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سبب ہے: ماہرین
Baca lebih lajut »

چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غورچیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غورخط میں آئی سی سی سے بھارتی انکار کی وضاحت مانگی جائے گی
Baca lebih lajut »

کرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، ’چاند میرا دل‘ کے نام سے نئی فلم کا اعلانکرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، ’چاند میرا دل‘ کے نام سے نئی فلم کا اعلانفلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی اور شائقین اننیا اور لکشیہ کی اس منفرد جوڑی کو دیکھنے کے لیے بےچین ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:18:17