پاکستان میں بڑھتی اسموگ کی وجہ کیا اور کون سے عوامل صورتحال کو سنگین بنا رہے ہیں؟

Faisalabad Berita

پاکستان میں بڑھتی اسموگ کی وجہ کیا اور کون سے عوامل صورتحال کو سنگین بنا رہے ہیں؟
LahorePakistanSmog
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اسموگ کی حالیہ صورتحال فصلوں کی باقیات کو جلائے جانے کی بجائے شہروں میں گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سبب ہے: ماہرین

اسموگ کی سنگین صورتحال کی تحقیقات کرنے والی زرعی یونیورسٹی کے ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اسموگ کی حالیہ صورتحال فصلوں کی باقیات کو جلائے جانے کی بجائے شہروں میں گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سبب ہے۔اسموگ کیس:'اگلے سال لوگوں کو کہیں گے شادیاں اکتوبر میں کرلیں'، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عدالت میں بیان

ماہرین کا کہنا ہےکہ اس وقت وہیکل کی ایمیشن سب سے زیادہ ہے، دو تین سال پہلے یہ 40 فیصد تھی اور اب یہ 80 فیصد پر چلی گئی ہے جو گاڑیوں کی ہے، اگر بڑے شہروں کا ڈیٹا نکالیں تو ہر سال ہر شہر میں ایک لاکھ گاڑی شامل ہو رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق گیس کی کمی کی وجہ سے متبادل ایندھن زیادہ صنعتی دھواں پیدا کررہا ہے، گیس کی شارٹیج پچھلے 5 سال سے زیادہ ہے، لوگوں نے اپنی انڈسٹری شفٹ کرلی ہے، گیس کے بوائلر میں فیول کے لیے لکڑی کا استعمال ہے، انتہائی ناقص اور استعمال شدہ کپڑے، پلاسٹک کی جوتیاں اور ہر قسم کا ٹریش مٹیریل ہے جسے استعمال کیا جارہا ہے، اس کی وجہ سے اسموگ زیادہ ہورہی ہے۔

ماحولیاتی ماہرین کے مطابق قدرتی ماحول کو خراب کرنے والے عوامل کو جتنی جلدی درست کیا جائے گا اسموگ کی سنگینی کو اتنی تیزی سے کم کرنا ممکن ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lahore Pakistan Smog

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانمچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کو عدم دستیابی کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا
Baca lebih lajut »

اسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریاسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریپنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا: نوٹیفکیشن جاری
Baca lebih lajut »

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

وہ گاؤں جہاں کے باسیوں نے تنہائی سے بچنے کیلئے جگہ جگہ انسانوں جیسے پتلے نصب کردیےوہ گاؤں جہاں کے باسیوں نے تنہائی سے بچنے کیلئے جگہ جگہ انسانوں جیسے پتلے نصب کردیےس گاؤں میں 60 سے بھی کم افراد مقیم ہیں جن میں سے زیادہ تر معمر ہیں اور تنہائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
Baca lebih lajut »

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیااسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:09:58