پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ نظام عدل کو مزید دباؤ کا شکار کرنے والے عناصر کا تعین ناگزیر ہے، ججز کو خطوط بھیجنے کا مقصد عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونا ہے، ججز کو مشکوک لفافوں کی ترسیل عدلیہ پر براہ راست حملہ ہے۔ مشکوک اور دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ تین روز قبل اس وقت شروع ہوا جب اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو مشکوک خطوط ملے جس کے اگلے روز پہلے لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو مشکوک خط بھیجے گئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »

ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاملے پر میٹنگ ہوئی ہے اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ماسٹر کاپی دی ہے۔
Baca lebih lajut »

وزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانیہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاریدھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاریاگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ پڑتال کی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتسپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک دھمکی آمیز خطوط کی ابتدائی تحقیق کے مطابق تمام خطوط ایک ہی جگہ سے بھیجے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:39:35