سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک دھمکی آمیز خطوط کی ابتدائی تحقیق کے مطابق تمام خطوط ایک ہی جگہ سے بھیجے گئے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو بھیجے جانے والے مشکوک دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر اسلام آباد پولیس، سی ٹی ڈی سمیت تمام اداروں کی تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری ہے۔
سی ٹی ڈی کی ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ تمام خطوط سب ڈویژنل پوسٹ آفس سیٹلائیٹ راولپنڈی سے ارسال کیے گئے اور خطوط پر مہر بھی سب ڈویژنل پوسٹ آفس سیٹلائیٹ ٹاؤن کی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصولچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولسینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتلاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط بھیجنے پر بھی مقدمہ درجلاہور : سپریم کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیزخط بھیجنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دفعہ 7اےٹی اے،507 شامل کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولخطوط چیف جسٹس، جسٹس منصور، جسٹس شاہد، جسٹس امین، جسٹس جمال، جسٹس شجاعت، جسٹس شاہد، جسٹس عابد، جسٹس عالیہ کو لکھے گئے
Baca lebih lajut »