وزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلان اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی ا?میز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔
معیشت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے، معاشی اعشاریوں میں بہتری اور مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے، معاشی استحکام سے ہی غربت کا خاتمہ ممکن ہے، غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیر اعظم ججز دھمکی تحقیقات اعلان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاملے پر میٹنگ ہوئی ہے اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ماسٹر کاپی دی ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانیہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
ججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتسپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک دھمکی آمیز خطوط کی ابتدائی تحقیق کے مطابق تمام خطوط ایک ہی جگہ سے بھیجے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولخطوط چیف جسٹس، جسٹس منصور، جسٹس شاہد، جسٹس امین، جسٹس جمال، جسٹس شجاعت، جسٹس شاہد، جسٹس عابد، جسٹس عالیہ کو لکھے گئے
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا مقدمہ درجاسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے خلاف انسداد دہشتگردی کے دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »