دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

Indonesia Berita Berita

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ پڑتال کی جائے گی، ذرائع

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاریغلطی سے اسکواڈ کا حصہ بننے والے کرکٹر نے پریٹی زنٹا کی ٹیم کو میچ جتوادیامودی سرکارکو کرارا جواب ،چین نے بھارت کے 30 دیہات، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کردیےسابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیانسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھےدھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاریہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی...

ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ پڑتال کی جائے گی، خط کو کھولا نہیں جائے گا مگر مختلف پہلوؤں سے چیک کرنے کے بعد اسے پوسٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔ خطوط کے اوپر لکھے گئے ناموں اور ولدیت کو بھی میچ کر کے ان کی تصیلات کی جانچ کی جائے۔سی ٹی ڈی میں جاری تحقیقات میں پوسٹ آفس کے قریب ترین سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا جا رہا ہے لیکن تاحال سی سی ٹی وی کیمروں سے کوئی مدد نہیں مل سکی۔طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکتمودی سرکارکو کرارا جواب...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »

وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاملے پر میٹنگ ہوئی ہے اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ماسٹر کاپی دی ہے۔
Baca lebih lajut »

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتسپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک دھمکی آمیز خطوط کی ابتدائی تحقیق کے مطابق تمام خطوط ایک ہی جگہ سے بھیجے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولچیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولخطوط چیف جسٹس، جسٹس منصور، جسٹس شاہد، جسٹس امین، جسٹس جمال، جسٹس شجاعت، جسٹس شاہد، جسٹس عابد، جسٹس عالیہ کو لکھے گئے
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولچیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولسینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشدبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:00:31