پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے حریف بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کتنے امیر ہیں؟

India Berita

پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے حریف بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کتنے امیر ہیں؟
Indian
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پیرس اولمپکس میں نیرج چوپڑا نے 8 اگست کو ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں 89.45کی تھرو کی تھی

/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا

پیرس اولمپکس میں 8 اگست کو ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم نے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا جب کہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے 89.45کی تھرو کرکے سلور میڈل حاصل کیا ۔رپورٹ میں نیرج چوپڑا کی مجموعی دولت کا تخمینہ ساڑھے 4ملین ڈالر بتایاگیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indian

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیاپیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیاپیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے اور اب صرف شوٹر غلام بشیر اور ارشد ندیم سے امیدیں باقی ہیں۔
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامپیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
Baca lebih lajut »

ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘گذشتہ رات پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن تھرو کے مقابلوں میں 92.
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگاپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
Baca lebih lajut »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں: ارشد ندیم کی لاہور ائیرپورٹ پر گفتگووزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں: ارشد ندیم کی لاہور ائیرپورٹ پر گفتگوپیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:50:13