ایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامبنگلادیش میں کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ، علاقائی بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چوردورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیاہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجادپر سکون رہیں اور تشدد سے گریز کریں، ڈاکٹر محمد یونس کی طلبا سے اپیلڈومیسٹک کرکٹ میں بین الاقوامی معیار کی گیندیں استعمال ہوں گیپیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا...
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پیرس اولمپکس میں شریک جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم کو خصوصی پیغام بھیج دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیولین اسٹار کی حمایت کی اور فائنل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پیرس اولمپکس میں شریک ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے دعا کریں۔
ارشد ندیم اولمپکس کھیلوں کے دوران پاکستان کی میڈل لانے کی واحد امید ہیں، اس سے قبل دیگر اولمپئینز پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے تھے۔‘نامناسب ماحول’ پیراگوئے کی خاتون تیراک کو اولمپکس ویلیج سے نکال دیا گیا فائنل میں ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا، گیرانڈا کے اے پیٹرز سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 25 منٹ پہر کھیلا جائے گا۔جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، خطرے کے سائرن، فوج طلب، آبادی کے انخلا کا حکم‘بچن’ کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلپی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ طویل قید کے بعد جیل سے رہاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے
Baca lebih lajut »
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟پیرس اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے 7 ایتھلیٹس ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم کل میدان میں اتریں گےپاکستان کے ارشد ندیم 86.59 میٹر کے سیزن بیسٹ کے ساتھ فیلڈ پر اتریں گے۔
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیاپیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے اور اب صرف شوٹر غلام بشیر اور ارشد ندیم سے امیدیں باقی ہیں۔
Baca lebih lajut »
اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہبھارت کی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے مقابلے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کو جیولن پھینکتے ہی ’پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ بڑے ایونٹ کا پریشر ایک الگ طرح کا ہوتا ہے۔ وہ بھی ایک ایسے وقت جب انھیں 32 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی واحد امید سمجھا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »