پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے وطن واپسی پر کہناہے کہ قوم کا شکریہ، مجھے عزت دی، اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، پیرس اولمپکس میں گولڈل جیتا۔
وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ قوم اور والدین کی دعاؤں سے اللہ تعالیٰ نے عزت دی، اس کامیابی کے پیچھے بہت لمبا سفر ہے، میڈل حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کی۔ قومی ہیرو کا کہنا تھا کہ والدین، قوم اور میڈیا نے عزت دی، شکریہ ادا کرتاہوں، وزیراعظم کا بھی شکریہ ، ان کا لگایا گیا پودا ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم نے میڈل کو قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیامیں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں: ارشد ندیم
Baca lebih lajut »
’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماںاپنے بیٹے کیلئے بہت خوش ہوں، پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اپنے بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں: ارشد ندیم کی والدہ کی جیو نیوز سے گفتگو
Baca lebih lajut »
کئی مرتبہ لنڈا بازار گئی، لندن جانے کیلئے 500 کی جیکٹس بھی وہاں سے خریدی: اسما عباسلنڈا بازار میں ریڑھی پر کھڑے ہوکر چیزیں لے کر بھی کھاتی ہوں اور اگر کوئی پہچان لے تو ان سے کہتی ہوں آؤ تصویر بنائیں: اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
اولمپیئن ارشد ندیم نے قوم کیلیے گولڈ میڈل کو یوم آزادی کا تحفہ قرار دیدیااللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس عظیم کامیابی سے نوازا، ارشد ندیم
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانحلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
Baca lebih lajut »
قومی ہیرو اولمپک چیمپئن ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئےارشد ندیم پیرس سے ترکیے کے راستے لاہور پہنچيں ہیں، قومی ہیرو کے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر واٹرکینن سیلیوٹ پیش کیاگیا۔
Baca lebih lajut »