ارشد ندیم پیرس سے ترکیے کے راستے لاہور پہنچيں ہیں، قومی ہیرو کے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر واٹرکینن سیلیوٹ پیش کیاگیا۔
پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
ارشد ندیم کی پرواز ٹی کے 714 رات ایک بجکر 25 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کی۔ارشد ندیم کے طیارے کولاہور ائیرپورٹ پر واٹرکینن سیلیوٹ پیش کیاگیا۔ ارشد ندیم پیرس سے ترکیے کے راستے لاہور پہنچيں ہیں، قومی ہیرو کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لوگ بے قرار ہیں۔ وفاقی وزیراحسن اقبال،چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود، سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور شزا فاطمہ نے حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔
لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فخر پاکستان ارشد ندیم کے فقید المثال استقبال کی تیاریاں مکمل کی گئیں، ائیرپورٹ پر مداحوں کا جمِ غفیر موجود ہے۔اس کے علاوہ ارشد ندیم کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب اور دوست بھی ان کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ ارشد ندیم نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ انہوں نے 92.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاقومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، ارشد ندیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش بھی کی گئی
Baca lebih lajut »
قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخلطیارہ رات 1 بجکر 3 منٹ پر علامہ اقبال ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےبھارت کے نیرج چوپڑا اور پاکستانی اولمپئین کے درمیان مقابلہ ہوگا
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
Baca lebih lajut »