لنڈا بازار میں ریڑھی پر کھڑے ہوکر چیزیں لے کر بھی کھاتی ہوں اور اگر کوئی پہچان لے تو ان سے کہتی ہوں آؤ تصویر بنائیں: اداکارہ کی گفتگو
/ فائل فوٹووائرل ہورہا ہے جس میں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ہم لنڈا بازار کئی مرتبہ جاتے رہے ہیں وہاں سردیوں کا بہترین سامان ملتا ہے۔
اسما عباس نے بتایا کہ جب میں لندن جارہی تھی تو مجھے وہاں جانے کیلئے کچھ جیکٹس چاہیے تھیں اور مجھے پتا تھا کہ یہ جیکٹس لندن میں بہت مہنگی ملیں گی اس لیے میں لنڈا بازار چلی گئی، وہاں سے 500، 500 روپے میں4 الگ الگ کلرز میں جیکٹس لے آئی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں لنڈا بازار میں ریڑھی پر کھڑے ہوکر چیزیں لے کر بھی کھاتی ہوں اور اگر کوئی پہچان لے تو ان سے کہتی ہوں آؤ تصویر بنائیں اس طرح لوگ خوش ہوجاتے...
بعد ازاں میزبان نے یہی سوال اداکار علی طاہر سے کیا تو اسما عباس کا کہنا تھا کہ علی طاہر بھی کئی مرتبہ لنڈا بازار گئے ہیں یہ ہمارے بھائی ہیں، ایک ہی فیملی ہیں ہم لنڈا بازار جاتے رہتے ہیں۔ اس کے بعد علی طاہر نے بھی اعتراف کیا وہ بھی کئی مرتبہ لنڈا بازار گئے ہیں اور انہوں نے لنڈا بازار سے پروڈکشن کی چیزیں خریدی ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں زینب مارکیٹ بھی بہت جاتا ہوں اگر آپ نے نائٹ سوٹ لینے ہوں، شرٹس ٹی شرٹس لینی ہوں سب وہاں موجود ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’نیلی اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانٹڈ تھا‘، پولیس نے تشدد کے واقعے کا بھانڈا پھوڑ دیاطاہر انجم اور انیلہ ریاض کا واقعے سے قبل بھی کئی بار رابطہ ہوا، انیلہ ریاض طاہر انجم کے گھر بھی گئی تھی، دونوں نے پلان کا اعتراف بھی کرلیا: پولیس ذرائع
Baca lebih lajut »
بھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی،41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہلینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں ملبے تلے دب گئی، پل بھی بہہ گیا، سینکڑوں افراد پھنس گئے
Baca lebih lajut »
'میں سال میں 4 فلمیں کرتا ہوں تو لوگوں کو اس سے پریشانی ہوتی ہے'آج کے دور میں اداکاروں کی مقبولیت کی درجہ بندی پیسوں سے خریدی جاسکتی ہے، اداکار
Baca lebih lajut »
مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلانوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی
Baca lebih lajut »
جاپان میں جبری نس بندی کا قانون غیر آئینی قرار، متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم1950 سے 1990 کی دہائی کے درمیان کم و بیش 16 ہزار 500 بیمار یا معذور افراد کی جبری نس بندی کی گئی تھی۔
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیاولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
Baca lebih lajut »