اولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
پیرس اولمپکس 2024 کے فٹبال مقابلوں میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا جبکہ اسپین نے اُزبکستان کو 1-2 سے مات دے دی۔26 جولائی کو ۔
افتتاحی تقریب دریائے سین سے ایفل ٹاور کے باغات اور محلات تک 6 کلومیٹر پر محیط ہوگی، جس میں 100 کشتیاں، تقریبا 10 ہزار ایتھلیٹس کو لیے پیرس کے مشہور مقامات کے قریب سے گزریں گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے پاکستان کے شوٹرز 19 جولائی کو فرانس روانہ ہوں گے
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگامتحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم 7 جولائی کو ہوگی
Baca lebih lajut »
چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا
Baca lebih lajut »
پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کو جیولن پھینکتے ہی ’پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ بڑے ایونٹ کا پریشر ایک الگ طرح کا ہوتا ہے۔ وہ بھی ایک ایسے وقت جب انھیں 32 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی واحد امید سمجھا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »