پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامل

Indonesia Berita Berita

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، ...آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان ...عدت کیس، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیالاہور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔

18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور ایتھلیٹکس میں ایکشن میں ہوں گے۔ محمد شفیق چیف ڈی مشن، جاوید لودھی ڈپٹی چیف ڈی مشن اورزینب شوکت ایڈمن آفیشل ہوں گی، ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم اور فائقہ ریاض کے ساتھ کوچ سلمان اقبال بٹ اور ڈاکٹر علی باجوہ ہوں گے۔

شوٹنگ میں غلام مصطفیٰ بشیر،کشمالہ طلعت اور گلفام جوزف کے ساتھ 2 کوچز ہوں گے، سوئمنگ میں احمد درانی اور جہاں آرا کے ساتھ احمد علی ٹیم آفیشل ہوں گے۔میثاق رضوی چیف میڈیکل اور رضوان احمد ویلفیئر آفیسر ہوں گے جبکہ فرانس میں پاکستانی سفارت خانے کے کاشف جمیل اولمپک اتاشی ہوں گے اور پاکستانی دستہ گروپس میں پیرس کے لئے روانہ ہوگا۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلانپاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم سمیت سات رکنی پاکستانی دستے میں شامل ایتھلیٹس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟پیرس اولمپکس: ارشد ندیم سمیت سات رکنی پاکستانی دستے میں شامل ایتھلیٹس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میں کوئی بھی تمغہ بارسلونا میں 1992 میں جیتا تھا۔ اس برس ہاکی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی تھی اور کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ انفرادی مقابلوں میں آخری مرتبہ پاکستان نے کوئی بھی تمغہ 1988 میں جیتا تھا اور یہ میڈل جیتنے والے باکسر حسین شاہ...
Baca lebih lajut »

بھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئےبھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئےق بھارت نے مختلف پروگرامز کے تحت اپنے ایتھلیٹس کی تیاری پر 17.9 کروڑ بھارتی روپے لگائے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

امریکا: پیرس اولمپکس کیلئے منتخب ٹونگا کا کائیٹ فوئیلر حادثے میں ہلاکامریکا: پیرس اولمپکس کیلئے منتخب ٹونگا کا کائیٹ فوئیلر حادثے میں ہلاکجیمس ایک کشتی کے ذریعے فری ڈائیونگ کیلئے پانی میں اترا لیکن کافی دیر گزرنے کے باوجود پانی کی سطح پر واپس آنے میں کامیاب نہ ہو پایا
Baca lebih lajut »

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا ایک شہر شاملرہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا ایک شہر شاملیورپی ملک آسٹریا کا دارالحکومت ویانا مسلسل تیسرے سال دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا ایک شہر بھی شاملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کیا آپ کو معلوم ہے کہ رہائش کے لئے دنیا کا بہترین شہر کونسا ہے؟اگر نہیں تو جان لیں کہ یہ یورپی ملک آسٹریا کا دارالحکومت ویانا ہے جسے مسلسل تیسرے سال دنیا میں رہائش کے لئے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2024 کے لئے دنیا بھر میں رہائش کے لیے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ویانا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:10:48