پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میں کوئی بھی تمغہ بارسلونا میں 1992 میں جیتا تھا۔ اس برس ہاکی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی تھی اور کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ انفرادی مقابلوں میں آخری مرتبہ پاکستان نے کوئی بھی تمغہ 1988 میں جیتا تھا اور یہ میڈل جیتنے والے باکسر حسین شاہ...
پیرس میں اولمپکس رواں مہینے جولائی کی 26 تاریخ سے شروع ہو رہے ہیں اور اس مرتبہ ان مقابلوں میں سات پاکستانی شرکت کریں گے۔
سنہ 2021 میں جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 9 پاکستانی ایتھلیٹس نے حصہ لیا تھا، تاہم اس بار بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی ملک کے لیے میڈل نہیں جیت سکا تھا۔ پیرس اولمپکس میں کشمالہ طلعت نشانہ بازی کے 10 میٹر اور 25 میٹر کے مقابلوں میں حصہ لیتی ہوئی نظر آئیں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’میں پاکستان کی عوام سے درخواست کروں گی کہ وہ میرے لیے دعا کریں تاکہ میں اولمپکس میں بہترین کارکردگی دکھا سکوں۔‘
تاہم جہلم سے تعلق رکھنے والے نشانہ باز پہلے راؤنڈ میں ٹاپ 8 کھلاڑیوں میں جگہ نہیں بنا سکے تھے اور اگلے مرحلے تک کوالیفائی نہیں کر سکے تھے۔گلفام جوزف رواں برس انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہونے والی ایشین چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ’شاور میں پش اپس، رات دو بجے برفیلے پانی میں نہانا۔۔۔‘ رونالڈو کی وہ خوبیاں جو انھیں ایک عظیم فٹبالر بناتی ہیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کچھ کھلاڑی مذہب کارڈ کھیل کر اپنی خراب کارکردگی کو چھپا رہے ہیں: احمد شہزادآپ کو میدان میں پرفارم کرنے کے لیے پیسے دیے جاتے ہیں اور آپ اس کے بجائے ٹیم میں گروپ بندی میں شامل ہوتے ہیں: قومی کرکٹر
Baca lebih lajut »
کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلبھارت سمیت پوری دنیا میں کے پوپ کے مداحوں نے ویڈیو کو لائیک کیا
Baca lebih lajut »
جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگیڈائمنڈ لیگ سے پہلے ارشد فٹنس مسائل سے مکمل طورپر نجات پالیں گے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، 16 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »
پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہبطور پاکستانی ایسی پرفارمنس دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، اب ہم ان کے منہ میں کیا چوسنی ڈالیں گے؟ بھارت سے شکست پر وسیم اکرم کا تبصرہ
Baca lebih lajut »
پیاز سے بنی کافی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاکافی پینے کے شوقین افراد مختلف ذائقوں کافی پینا پسند کرتے ہیں لیکن چین میں ایسی کافی بھی بنائی جاتی ہے جس کے بارے میں آپ نے
Baca lebih lajut »