بھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئے

India Berita

بھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئے
Rohan Bopanna
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ق بھارت نے مختلف پروگرامز کے تحت اپنے ایتھلیٹس کی تیاری پر 17.9 کروڑ بھارتی روپے لگائے: بھارتی میڈیا

۔ فوٹو فائلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے مختلف پروگرامز کے تحت اپنے ایتھلیٹس کی تیاری پر 17.9 کروڑ بھارتی روپے لگائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم سرکردہ ایتھلیٹس کی بیرون ملک ٹریننگ اور کیمپس پر خرچ کی گئی ہے، ایلیٹ ایتھلیٹس کو امریکا، جرمنی، فرانس، اسپین اور اٹلی میں ٹریننگ کا موقع فراہم کیا گیا جبکہ بھارت میں دستے کے دیگر اراکین کے ٹریننگ کیمپس الگ سے جاری ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ایلیٹ ایتھلیٹس کو پیرس اولمپکس 2024 کی بہتر تیاری کا موقع فراہم کیا اور مشن اولمپک سیل ٹارگٹ اولمپک پوڈیم اسکیم کے تحت کروڑوں روپے خرچ کر رہا ہے۔سب سے زیادہ 6.25 کروڑ روپے بھارتی ایتھلیٹکس پر خرچ کیے گئے جبکہ بیڈ منٹن پر 5.77 کروڑ، شوٹنگ پر 3.83 کروڑ، ٹینس پر 1.57 کروڑ اور پیرا اسپورٹس پر 1.17 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

جیولین تھرور نیرج چوپڑا کے لیے جنوبی افریقا، فن لینڈ، جرمنی اور ترکیے میں ٹریننگ کیمپس لگائے گئے، نیرج چوپڑا کے 176 دن کے ٹریننگ کیمپس پر 48.76 لاکھ بھارتی روپے خرچ کیے گئے۔ دوسرے نمبر پر بیڈ منٹن پلیئر پی وی سدھو کو جرمنی میں 36 روز ٹریننگ فراہم کی گئی جس پر 26.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rohan Bopanna

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کوشش کریں گے جو غلطیاں پہلے ہوئیں وہ نہ دہرائیں، بابر اعظمکوشش کریں گے جو غلطیاں پہلے ہوئیں وہ نہ دہرائیں، بابر اعظمانہوں نے کہا کہ بیٹرز انڈورز میں ٹریننگ کررہے ہیں، بولرز نے فیلڈ میں ٹریننگ کی، یہاں پر ہائی اسکوررننگ میچز نہیں نظر آر ہے
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کیلئے براہ راست ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم ہوگئےپاکستان کیلئے براہ راست ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم ہوگئےآسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پوائنٹس کی بنیاد پر ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں جبکہ بھارت بھی بطور میزبان ایونٹ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرچکا ہے
Baca lebih lajut »

پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!سابق کرکٹر نے فرنچائز ٹیموں کی کوچنگ کو بھارت پر ترجیع دیدی
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیاپیرس اولمپکس: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیافرانس کا دارالحکومت پیرس رواں برس اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ پیرس ان مقابلوں کا میزبان ہے اورپہلی بار اسے یہ میزبانی ٹھیک 100 برس قبل ملی تھی۔ جانیے کہ پیرس میں اس ایک صدی میں کیا کچھ بدلا۔
Baca lebih lajut »

بھارت: لوک سبھا الیکشن میں کانگریس نے جیت کا دعویٰ کر دیابھارت: لوک سبھا الیکشن میں کانگریس نے جیت کا دعویٰ کر دیانئی دہلی: بھارت کے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست اور
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:46:10