نئی دہلی: بھارت کے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست اور
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیانئی دہلی: بھارت کے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح شکست اور اپنی جیت کا دعویٰ کر دیا۔
راہول گاندھی نے کہا کہ عوام نے نریندر مودی اور اس کی نظریے کو مسترد کر دیا، ’بھارت جوڑو یاترا‘ انتخابات میں جیت کی بڑی وجہ ہے، لڑائی آئین کو بچانے کی تھی اور عوام نے نریندر مودی کو جواب دے دیا، انہیں واضح شکست ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی اور امیت شاہ نے ڈرانے اور دھمکانے کے سوا کچھ نہ کیا، انہوں نے ہمارے اکاؤنٹس بند کیے اور چیف منسٹر کو جیل میں ڈالا، مجھے یقین تھا بھارتی عوام ایک ساتھ کھڑے ہو کر لڑے...
راہول گاندھی نے کہا کہ بھارتی عوام کا شکر گزار ہوں کہ آئین بچانے کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے، بھارتی آئین بچانے کا کام غریب عوام، مزدوروں اور کسانوں نے کیا، کامیابی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک ہو کر لڑے تمام اتحادیوں کی عزت کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انتخابی ریلی میں شادی کا پلان پوچھ لیا، راہول گاندھی نے کیا جواب دیا؟بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے سلسلے میں انتخابی ریلی کے دوران عوام نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے ان کی شادی کا منصوبہ پوچھ لیا۔
Baca lebih lajut »
ناپسندیدہ جماعت کو ووٹ دینے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں سفاک بیٹے نے صرف اس لیے اپنی ماں کو قتل کر دیا کیونکہ مقتولہ نے اس کی ناپسندیدہ
Baca lebih lajut »
’اگر الیکشن جیت گئی تو۔۔۔‘، کنگنا رناوت نے اہم اعلان کر دیاممبئی: ہندو انتہا پسند سوچ کی حامی بالی وڈ اسٹار کنگنا رناوت نے لوک سبھا الیکشن میں کامیاب ہونے کی صورت میں اہم اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »
بھارت میں ووٹ ڈالنے جانے والے بوڑھے کو ہاتھی نے کچل ڈالابھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا چھٹا اور آخری مرحلہ جاری ہے جس میں ووٹ ڈالنے کے لیے جانے والے بوڑھے ووٹر کو ہاتھی نے کچل ڈالا۔
Baca lebih lajut »
بھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچےبھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا پانچواں مرحلہ جاری ہے، ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچے ہورہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بھارتی انتخابات: صرف ایک گھر کے لیے علیحدہ پولنگ اسٹیشنبھارت میں لوک سبھا الیکشن کے لیے مرحلہ وار پولنگ جاری ہے تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک گھر کے لیے علیحدہ پولنگ اسٹیشن بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »