بھارت میں‌ ووٹ ڈالنے جانے والے بوڑھے کو ہاتھی نے کچل ڈالا

Indonesia Berita Berita

بھارت میں‌ ووٹ ڈالنے جانے والے بوڑھے کو ہاتھی نے کچل ڈالا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا چھٹا اور آخری مرحلہ جاری ہے جس میں ووٹ ڈالنے کے لیے جانے والے بوڑھے ووٹر کو ہاتھی نے کچل ڈالا۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

تاہم ایک 71 سالہ بزرگ جب اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے گھر سے نکلے تو ووٹ ڈالنے سے قبل بدمست جنگلی ہاتھی نے انہیں اپنے پیروں تلے روند کر مار ڈالا۔یہ افسوسناک واقعہ ریاست جھارکھنڈ میں جمشید پور شہر کے نزدیک ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں گاؤں کے سربراہ 71 سالہ بزرگ سریندر ناتھ کو ووٹ ڈالنے کے لیے جاتے ہوئے راستے میں ایک بدمست جنگلی ہاتھی نے روند ڈالا۔

آنجہانی کے بیٹے دیپیندر نے بتایا کہ اس کے بوڑھے باپ نے جان بچانے کے لیے موقع سے بھاگنے کی کوشش کی لیکن ہاتھی نے انہیں اس وقت روند ڈالا جب پولنگ اسٹیشن صرف 100 میٹر دور رہ گیا تھا۔ وہاں موجود لوگوں نے یہ دردناک منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محکمہ جنگلات کو اطلاع دی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتارمودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتاربھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بی جے پی کو 8 ووٹ ڈالنے والے کم عمر لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت: جنگلی ہاتھی نے صحافی کو کچل کر مار ڈالابھارت: جنگلی ہاتھی نے صحافی کو کچل کر مار ڈالا34 سالہ صحافی مکیش نیوز ٹیم کے ہمراہ دریا پار کرتے ہوئے ہاتھیوں کی ویڈیو بنانے میں مصروف تھا، اس دوران ایک ہاتھی نے ٹیم پر حملہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

درجنوں بھارتی ووٹ ڈالنے کے بعد حج کے لیے روانہدرجنوں بھارتی ووٹ ڈالنے کے بعد حج کے لیے روانہبھارت میں درجنوں مسلمان شہری لوک سبھا الیکشن میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

زہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائدزہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائدسنگاپور، مالدیپ اور ہانگ کانگ نے بھارت میں تیارہونے والے مصالحوں پر پابندی لگا دی
Baca lebih lajut »

کار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطکار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
Baca lebih lajut »

میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطمیاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:14:41