مودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتار

Indonesia Berita Berita

مودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بی جے پی کو 8 ووٹ ڈالنے والے کم عمر لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔

موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گے

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں کئی بے ضابطگیاں نظر آ رہی ہیں اور ووٹ کے لیے نا اہل کم عمر افراد کی جانب سے ووٹ ڈالنے کی شکایت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ دنوں ریاست اتر پردیش میں مودی کی جماعت بی جے پی کو ایک دو نہیں 8 ووٹ کم عمر لڑکے نے ڈالے، جس کی خبر مقامی میڈیا پر نشر ہوتے ہی الیکشن کمیشن اور پولیس حرکت میں آئی اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔گرفتار نوجوان کی شناخت انیل سنگھ کے نام سے ہوئی ہے، جس کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت کیس درج کر لیا گیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے مذکورہ پولنگ اسٹیشن کے تمام عملے کو بھی معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہدایت جاری کر دی گئی...

اس حوالے سے فرخ آباد ڈسٹرکٹ آفیسر آیوش چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ وائرل ویڈیو کا نوٹس لیا گیا ہے اور اس معاملے کی سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کی جا رہی ہے۔ ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اتر پردیش کے علاقے ایٹا میں پولنگ کے دوران انیل سنگھ نامی لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈالے تھے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی تھی۔2011 سے لاپتہ بچی کی تلاش کیلئے پولیس نے ’اے آئی‘ کی مدد حاصل...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئےجعلی ویڈیوز میں ووٹروں کو کہا گیا کہ وہ مودی کو ووٹ نہ دیں جبکہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
Baca lebih lajut »

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخبپاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخبصادق خان نے 43 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے سوسان ہال کو 33 فیصد ووٹ ملے
Baca lebih lajut »

اشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیںاشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیںرپورٹ کے مطابق حال ہی میں بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے۔
Baca lebih lajut »

درجنوں بھارتی ووٹ ڈالنے کے بعد حج کے لیے روانہدرجنوں بھارتی ووٹ ڈالنے کے بعد حج کے لیے روانہبھارت میں درجنوں مسلمان شہری لوک سبھا الیکشن میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بی جے پی نے ایک اور مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا لیابی جے پی نے ایک اور مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا لیانئی دہلی: نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک اور مسجد شہید کر کے اس کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ
Baca lebih lajut »

ووٹر کی جانب سے بی جے پی امیدوار کیلیے متعدد ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرلووٹر کی جانب سے بی جے پی امیدوار کیلیے متعدد ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں لوک سبھا الیکشن 2024 میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) کیلیے شہری کی جانب سے ایک سے زیادہ ووٹر کاسٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:21:29