’اگر الیکشن جیت گئی تو۔۔۔‘، کنگنا رناوت نے اہم اعلان کر دیا

Indonesia Berita Berita

’اگر الیکشن جیت گئی تو۔۔۔‘، کنگنا رناوت نے اہم اعلان کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ممبئی: ہندو انتہا پسند سوچ کی حامی بالی وڈ اسٹار کنگنا رناوت نے لوک سبھا الیکشن میں کامیاب ہونے کی صورت میں اہم اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر منڈی سے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حصہ لے رہی ہیں۔

کنگنا رناوت نے اعتراف کیا کہ فلمی دنیا جھوٹ پر مبنی ہے اور یہاں ہر چیز جعلی ہے، فلمساز بہت ہی مختلف ماحول بناتے ہیں اور یہ صرف ایک چمکیلی دنیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بہت ساری توقعات ہیں، میں عوامی خدمت میں نئی ہوں لہٰذا مجھے بہت کچھ سیکھنے اور کرنے کی ضرورت ہے، مجھے کام سیکھنا ہے کیونکہ بہت داؤ پر لگا ہوا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی AI کا شکارعالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی AI کا شکارویڈیو میں کنگنا رناوت کو بالکل درست کردار دیا ہے، اس مہارت پر تو ویڈیو ایڈیٹر کو ایوارڈ ملنا چاہیے؛ صارفین
Baca lebih lajut »

’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیاکانگریسی امیدوار اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو الیکشن مہم چلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
Baca lebih lajut »

مودی کی نقل اتارنے والے کامیڈین کا انکے خلاف ہی الیکشن لڑنے کا اعلانمودی کی نقل اتارنے والے کامیڈین کا انکے خلاف ہی الیکشن لڑنے کا اعلانبھارتی وزیراعظم کی نقل اتار کر شہرت پانے والا کامیڈین شیام نے لوک سبھا کے انتخابات میں مودی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »

اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیااسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

شیر افضل مروت نے اہم اعلان کر دیاشیر افضل مروت نے اہم اعلان کر دیاراولپنڈی: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیر افضل مروت نے پارٹی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: راناپی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:22:16