یورپی ملک آسٹریا کا دارالحکومت ویانا مسلسل تیسرے سال دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
اگر نہیں تو جان لیں کہ یہ یورپی ملک آسٹریا کا دارالحکومت ویانا ہے جسے مسلسل تیسرے سال دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ویا کو اس کے مستحکم انفرا اسٹرکچر، ثقافت، تعلیم، طبی سروسز اور تفریح کے ذرائع کے باعث دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر قرار دیا گیا۔
سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ کے حصے میں تیسرا نمبر آیا جس کے بعد آسٹریلیا کا شہر میلبرن چوتھے نمبر پر رہا۔ اس فہرست میں پاکستان کا ایک ہی شہر شامل ہے اور وہ کراچی ہے، جو 173 میں سے 169 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ سال بھی کراچی کے حصے میں یہی نمبر آیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »
کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛40 بھارتی ہلاک اور30 زخمیکویت کے شہر منگاف کی 6 منزلہ عمارت میں 160 بھارتی مزدور رہائش پذیر تھے
Baca lebih lajut »
تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
Baca lebih lajut »
انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
Baca lebih lajut »
وہ شہر جسے کھانے کے شوقین افراد لیے دنیا کا سب سے بہترین شہر قرار دیدیا گیااٹلی کے شہر نیپلز کو کھانے کے شوقین افراد کے لیے دنیا کا سب سے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارتی پنجاب کا وہ گاؤں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے!بھارتی ریاست پنجاب کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے اور اس کے رہائشی یکم جون کو لوک سبھا الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے۔
Baca lebih lajut »