گذشتہ رات پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن تھرو کے مقابلوں میں 92.
’جیسے ہی پتا چلا کہ ارشد نے میڈل جیت لیا ہے میں کیا بتاؤں کہ مجھے کتنی خوش ہوئی۔۔۔ مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میرا دل کیا میرا بیٹا میرے سامنے ہو اور میں اسے گلے لگاؤں۔‘
انھوں نے بتایا کہ ارشد نے فون کال پر انھیں کہا کہ ’ماں آپ نے میرے لیے بہت دعائیں کیں اور آپ کی دعاؤں سے اللہ نے مجھے کامیاب کیا ہے۔‘ اس وقت ارشد کے گھر کے باہر یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے ایک شادی کا سماں ہے اور بس دلہے کا انتظار ہے۔ ٹینٹ اور کرسیاں لگائی جا رہی تھیں، ڈھول باجے والے بھی موجود تھے جبکہ رشتہ دار اور قریبی گاؤں سے لوگ مبارکباد دینے آ رہے تھے۔
وہ بتاتے ہیں کہ ارشد سے جو ان کی بات چیت ہوئی اس میں ارشد نے انھیں بتایا ہے کہ وہ 92 سے بھی زیادہ تھرو کر سکتے تھے کہ 92.97 میٹر پر جا کر نیزہ لگا اور وہ اس پر خوش ہیں۔ارشد ندیم کو اس کھیل میں آگے جانے کے لیے ضروری وسائل پر بحث کئی سالوں سے جاری ہے اور تاحال اس حوالے سے کوئی حوصلہ افزا خبر سامنے نہیں آئی۔
ان کا کہنا تھا کہ ’نیرج کی طرح میں نے گاؤں سے شروعات کی اور پہلے کرکٹ کھیلی۔‘ ارشد بتاتے ہیں کہ ’میری کرکٹ کی گیم بڑی اچھی تھی اور میں بہت اچھا بالر تھا‘ مگر پھر انھیں کرکٹ چھوڑنی پڑی۔ سنہ 2016 میں گوہاٹی انڈیا میں نیرج کے ساتھ پہلے مقابلے میں انھوں نے 78.33 کے ساتھ پاکستان کا ریکارڈ توڑا اور وہیں سے انھیں شوق ہوا کہ ’اگر میں محنت کروں تو آگے جا سکتا ہوں۔‘ارشد ندیم کے کریئر میں دو کوچز رشید احمد ساقی اور فیاض حسین بخاری کا اہم کردار رہا ہے۔
رشید احمد ساقی کہتے ہیں 'میرے ارشد ندیم کی فیملی سے بھی اچھے مراسم ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ ایک دن ان کے والد میرے پاس آئے اور کہا کہ ارشد ندیم اب آپ کے حوالے ہے، یہ آپ کا بیٹا ہے۔ میں نے ان کی ٹریننگ کی ذمہ داری سنبھالی اور پنجاب کے مختلف ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے بھیجتا رہا۔ ارشد نے پنجاب یوتھ فیسٹیول اور دیگر صوبائی مقابلوں میں کامیابیاں حاصل کیں۔'
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »
گورنر سندھ کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانقومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے شاندار تھرو کر کے اولمپکس کا 118 سالہ ریکارڈ توڑا ہے: کامران خان ٹیسوری
Baca lebih lajut »
اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
میڈل وہی جیتے گا جو دباؤ برادشت کریگا: جیولین تھرور محمد یاسرارشد ندیم بڑے اعتماد اور ردہم میں دکھائی دے رہے ہیں، کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86 میٹر سے زائد پہلی تھرو کرنا ان کے اعتماد کا ثبوت ہے: جیونیوز سے گفتگو
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملگروپ بی کا ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا جس میں ارشد ندیم 5 نمبر پر تھرو کرنے آئیں گے
Baca lebih lajut »