پیرس اولمپکس: فرانس میں حجاب پہننے پر پابندی جس نے کئی کھلاڑیوں کے خواب توڑ دیے

Indonesia Berita Berita

پیرس اولمپکس: فرانس میں حجاب پہننے پر پابندی جس نے کئی کھلاڑیوں کے خواب توڑ دیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

امریکی باسکٹ بال میں دھوم مچانے کے باوجود کوناتی اپنے ملک کی قومی ٹیم کے لیے باسکٹ بال نہیں کھیل سکتیں۔ وہ پیرس اولمپکس کے دوران فرانسیسی قومی ٹیم کا حصہ بھی نہیں بن سکیں۔ اس کی صرف یہ وجہ ہے کہ وہ حجاب پہنتی ہیں۔

امریکہ میں دھوم مچانے والی باسکٹ بال کھلاڑی دیابا کوناتی کھیلنے کے بجائے گھر بیٹھ کر پیرس اولمپکس دیکھیں گیدیابا کوناتی کالج باسکٹ بال بگ ویسٹ کانفرنس میں سنہ 24-2023 کے لیے سال کی بہترین دفاعی کھلاڑی قرار پائيں۔ باسکٹ بال ان کا جنون ہے۔

اگرچہ اولمپکس نے حجاب کے مباحثے کو ختم کر دیا ہے لیکن فرانس اپنے 'سیکولر کلچر' کے نام پر اس پر پابندی عائد کیے ہوئے ہے جس کے لیے اسے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ 'فرانس میں یہ بہت ہی منافقت والی بات ہے کہ وہ خود کو آزادی، انسانی حقوق کا علمبردار ملک کہے، لیکن اس کے ساتھ ہی مسلمانوں یا ان کے شہریوں کو یہ ظاہر کرنے کی اجازت نہ دے کہ وہ کون ہیں۔'کوناتی جیسی اور بھی کہانیاں ہیں۔ پیرس کے ایک کمیونٹی باسکٹ بال کورٹ میں سلیماتا سیلا ایک سیشن کی میزبانی کر رہی ہیں، جسے وہ کھیل میں دلچسپی رکھنے والی تمام خواتین اور لڑکیوں کے لیے ایک 'محفوظ جگہ' کہتی ہیں۔ یہ حجاب پہننے اور نہ پہننے والوں سب کے لیے ہے۔سیلا کہتی ہیں کہ 'میں باسکٹ...

حالانکہ عالمی فٹبال فیڈریشن فیفا نے ایک دہائی قبل اپنے مذہبی ہیڈ گیئر پر عالمی پابندی اٹھا لی تھی لیکن فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے تحت ہر سطح پر برسوں سے اس پر پابندی عائد ہے اور باسکٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیبا نے بھی 2017 میں اس قسم کی پابندی ہٹا لی تھی لیکن فرانس میں یہ شدت کے ساتھ نافذ ہے۔ فرانس واحد ملک ہے جو 2024 اولمپکس میں اپنے کھلاڑیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگائے ہوئے ہے۔ سنہ 2016 میں تلوار بازی میں تمغہ جیتنے والی امریکی اتھلیٹ ابتہاج محمد نے کہا تھا کہ کھیلوں میں ملسلمانوں کے حجاب پر جو مباحثہ ہے وہ در اصل اسلام سے منافرت پر مبنی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے پاکستان کے شوٹرز 19 جولائی کو فرانس روانہ ہوں گے
Baca lebih lajut »

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
Baca lebih lajut »

فرانس میں اسلام مخالف جماعت کے اقتدار کا خواب چکناچور، پیرس میں ...پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانس میں اسلام مخالف انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی حکومت کے قیام کا امکان ختم ہوگیا۔فرانسیسی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔ صدر ایمانویل میکراں کی جماعت دوسرے اور نیشنل ریلی پارٹی تیسرے نمبر پر رہے گی۔پیرس سے رپورٹ کے مطابق انتہائی قوم پرست جماعت کا...
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
Baca lebih lajut »

کوہلی کی ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں کی گئی انسٹاگرام پوسٹ نے کئی ریکارڈ توڑ دیےکوہلی کی ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں کی گئی انسٹاگرام پوسٹ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر ٹیم کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظوراسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیے جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:57:33