17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر ٹیم کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی کرکٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی حکمرانی جاری ہے اور انہوں نے میدان سے باہر بھی ریکارڈز بنا دیے ہیں۔
گزشتہ دنوں بھارت نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ویرات کوہلی کی اس انسٹا پوسٹ کو فینز کی جانب سے کافی پسند کیا گیا اور اسے اب تک 2 کروڑ سے زائد لائکس ملے ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق کوہلی پہلے بھارتی ہیں جن کی انسٹاگرام پوسٹ کو 2 کروڑ سے زائد لائکس ملے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےزلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور مرکز مشرقی افغانستان میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
Baca lebih lajut »
نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئےمداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
Baca lebih lajut »
وائلڈ تھانگ نے دنیا کے بدصورت ترین کُتے کا مقابلہ جیت لیاکُتے کی مالکن این لیوس کو مقابلہ جیتنے پر 5,000 ڈالر کی انعامی رقم دی گئی
Baca lebih lajut »
کراچی میں حبس برقرار ، آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکانگزشتہ روز کی بارش کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟دنیا بھر کی ثقافتوں میں ویمپائر کے سامنے آنے کے کئی واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں لیکن ’ویمپائر‘ کی اصطلاح 18ویں صدی میں مغربی یورپ میں ایسی رپورٹس کے بعد مقبول ہوئی۔
Baca lebih lajut »
افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے تعاون پر شکرگزار ہیں، طالبان کے اہم رہنما کا بیانگزشتہ کئی سالوں سے بھارت نے افغان کرکٹرز کو اپنے اسٹیڈیمز میں تربیت فراہم کی جبکہ ان کو بھارتی کمپنیوں کی طرف سے اسپانسر شپ بھی دی گئی۔
Baca lebih lajut »