اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور مرکز مشرقی افغانستان میں تھا، زلزلہ پیما مرکز

مریخ کا سفر خلاباز کے گردے خراب کرسکتا ہے، ماہرینخانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گیٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گیکالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبد المنان افغانستان میں ہلاکلنڈی کوتل میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی جبران خلیل کو قتل کردیاغزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںلوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورحارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیااسلام آباد اور...

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اورزیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا۔ اسلام آباد ، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ ، شمالی وزیرستان ، پارا چنار، لوئر دیر، ہنگو، چار سدہ اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پاکستان اور افغانستان کے ساتھ ساتھ تاجکستان اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ چند روز قبل بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 جبکہ گہرائی 22 کلومیٹر اور مرکز کراچی کے شمال مشرق 15 کلومیٹر دور تھا
Baca lebih lajut »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلودملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلوداسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

اسرائیل باز نہ آیا، لبنان کی رہائشی عمارتوں پر آتش گیر سفید فاسفورس سے حملےاسرائیل باز نہ آیا، لبنان کی رہائشی عمارتوں پر آتش گیر سفید فاسفورس سے حملےسامنے آنے والی مختلف تصاویر اور ویڈیوز میں لبنان کے مختلف علاقوں میں رہائشی عمارتوں پر سفید فاسفورس کے گولے گرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےمختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےاسلام آباد: مختلف سرکاری اداروں کے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاک فوج کی دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاکپاک فوج کی دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : پاک فوج نے دو ماہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشنز میں 181 دہشت گرد ہلاک کردیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیعید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات کی ملک میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:47:03