عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئی

Indonesia Berita Berita

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی ملک میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ جسے عید قرباں اور عام طور پر بڑی عید بھی کہا جاتا ہے اس کی تیاریاں کئی روز پہلے ہی جانوروں کی خریداری سے شروع ہو جاتی ہیں اور اسلامی مہینے ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کو پیغمبر حضرت ابراہیم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے مسلمان ان جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔محکمہ موسمیات نے ملک میں ذوالحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے تحت عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کا امکان...

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کی شب 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی جبکہ غروب آفتاب 7 بج کر 20 منٹ پر ہونے کا امکان ہے، چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 72 منٹ تک رہے گا۔پاکستان میں چاند دیکھنے والی مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کرے گا۔

یاد رہے مصر میں وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے قومی ادارہ برائے فلکیاتی اور جیو فزیکل ریسرچ نے فلکیاتی حسابات سے بتایا تھا کہ دنیا کے بیشتر حصوں میں عید قربان 16 جون 2024 کو منائے جانے کا امکان ہے جب کہ وقوف عرفہ 15 جون کو ہوگا۔وفاقی حکومت نے شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئیپاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئیشوال کے تیس روز مکمل ہونے کے بعد جمعرات کی مغرب کے بعد سے ذی العقدہ کا مہنیہ شروع ہوگیا ہے اور آج اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ ہے۔
Baca lebih lajut »

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کردی جبکہ 10 مئی سے مختلف علاقوں میں آندھی تیز ہواؤں اور بارش بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے،مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 10 مئی شام...
Baca lebih lajut »

محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئیشہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئیمتحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئیبارشوں کے دوران کچھ جگہ اولے بھی پڑسکتے ہیں، اس دوران تیز ہواؤں کی رفتار 65 کلومیٹر کی فی گھٹہ تک جاسکتی ہے: اماراتی محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:26:17