پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانس میں اسلام مخالف انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی حکومت کے قیام کا امکان ختم ہوگیا۔فرانسیسی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔ صدر ایمانویل میکراں کی جماعت دوسرے اور نیشنل ریلی پارٹی تیسرے نمبر پر رہے گی۔پیرس سے رپورٹ کے مطابق انتہائی قوم پرست جماعت کا...
محرم الحرام شروع ہوتے ہی عمرکوٹ کی سکیورٹی سخت، 900 سے زائد ...سٹاک مارکیٹ میں آج مجموعی طور پر 425 کمپنیوں کے شیئرز میں ...Jul 08, 2024 | 05:53 PM
پیرس فرانس میں اسلام مخالف انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی حکومت کے قیام کا امکان ختم ہوگیا۔ فرانسیسی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔ صدر ایمانویل میکراں کی جماعت دوسرے اور نیشنل ریلی پارٹی تیسرے نمبر پر رہے گی۔ پیرس سے رپورٹ کے مطابق انتہائی قوم پرست جماعت کا اقتدار کے ایوان تک پہنچنے کا خواب چکناچور ہوگیا۔ اس سے تارکینِ وطن اور بالخصوص مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انتہائی دائیں بازو کے عناصر نے پیرس میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ شروع کردی ہے۔ پولیس کے خصوصی دستے طلب کرلئے گئے ہیں۔فرانس کے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے قوم پرست انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں پر واضح اکثریت حاصل کرلی۔بائیں بازو کی جماعت نیو پاپولر فرنٹ نے 182 نشستیں جیتی ہیں۔ صدر میکراں کا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟نتائج بتاتے ہیں کہ برطانوی انتخابات میں امیدواروں کی جیت یا شکست کی بنیاد غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے ان کا یا ان کی جماعت کا مؤقف بھی رہا۔
Baca lebih lajut »
فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات اتنی اہمیت کیوں اختیار کر گئے ہیں؟فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی اپنی برتری سے خوش دکھائی دے رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
Baca lebih lajut »
حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیل حماس جنگ کے 9 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں آج سے ایک ہفتے کے لیے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا
Baca lebih lajut »