اسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ صحت سہولت پروگرام فیز ٹو کے جاری منصوبے کیلیے 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں اندھے پن کی روک تھام کے جاری منصوبہ کیلیے فنڈز نہیں رکھے گئے۔وزارت صحت کے جاری آئی ڈی ایس آر ایس پروگرام کیلیے 30 کروڑ، پمز میں 200 بیڈز کی ایمرجنسی سنٹر کے جاری منصوبے کیلیے 40 کروڑ، راولپنڈی میں 200 بیڈز کی گائنی سنٹر کے جاری منصوبوں کیلیے 3 کروڑ، اسلام آباد میں چار بنیادی مراکز صحت تعمیر کے جاری منصوبے کیلیے 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز...
نیشنل ایکشن پلان فار پاپولیشن کے جاری منصوبے کیلیے 50 کروڑ، کنگ سلمان اسپتال ترلائی کے زیر تعمیر منصوبے کیلئے ساڑھے 5 کروڑ، فیملی پلاننگ، پرائمری ہیلتھ کیئر جی بی کے جاری منصوبے کیلئے 10 کروڑ، وزارت صحت کیلئے الیکٹرو میڈیکل آلات خریداری کیلئے 30 کروڑ، پمز شعبہ نیوروسرجری کی اپ گریڈیشن کے جاری منصوبے کیلئے 5 کروڑ، این آئی ایچ ڈرگ کنٹرول میڈیسن ڈویژن کی اپ گریڈیشن کے جاری منصوبے کیلئے نو کروڑ مختص کرنے کی تجویز...
شیخ زید اسپتال لاہور شعبہ ریڈیالوجی کی اپ گریڈیشن کے جاری منصوبے کیلئے 60 کروڑ، اسلام آباد میں کینسر اسپتال کے جاری منصوبے کیلئے چالیس کروڑ، انسداد ایڈز،ٹی بی، ملیریا پروگرام کے جاری منصوبوں کیلئے 30 کروڑ، وبائی امراض ٹیسٹنگ لیبارٹری کے زی تعمیر منصوبے کیلئے 30 کروڑ، وبائی امراض ٹیسٹنگ لیب کے زیرتعمیر منصوبے کیلئے 30 کروڑ، کمیونٹی ہیلتھ سنٹر بوکڑہ کی تعمیر کے نئے منصوبے کیلئے 15 کروڑ، کنگ حماد نرسنگ یونیورسٹی فعال کرنے کیلئے 20 کروڑ، پمز ایچ وی اے سی اپ گریڈیشن فیز ٹو کے نئے منصوبے کیلئے 20...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبرسگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبر ہے، آئندہ وفاقی بجٹ میں ٹیکس کے باعث سگریٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکاناسلام آباد: وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکان ہے تاہم بجٹ پیش کرنے کی اب تک کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔
Baca lebih lajut »
12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکیپارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے
Baca lebih lajut »
حکومت کا پی ٹی آئی دور کا منصوبہ نام تبدیل کرکے جاری رکھنے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاکستان تحریک انصاف دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم منصوبے کا نام تبدیل کرکے گرین پاکستان پروگرام رکھ دیا گیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے جبکہ اس پروگرام کے لیے 15 ارب 62...
Baca lebih lajut »
کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات، گریڈ ایک سے 16 کی 70 ہزار اسامیاں ختمبجٹ میں 80 سے زائد وفاقی حکومت کے اداروں کی اوورہالنگ، ادغام یا اتلاف کی سفارشات بھی شامل ہوں گی: ذرائع
Baca lebih lajut »
ہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیاہیرا منڈی میں ’لجو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رچا چھڈا نے انکشاف کیا ہے کہ 99 ری ٹیک کے باوجود ان کا سین ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔
Baca lebih lajut »