کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات، گریڈ ایک سے 16 کی 70 ہزار اسامیاں ختم

Jobs Berita

کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات، گریڈ ایک سے 16 کی 70 ہزار اسامیاں ختم
PakistanShehbaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

بجٹ میں 80 سے زائد وفاقی حکومت کے اداروں کی اوورہالنگ، ادغام یا اتلاف کی سفارشات بھی شامل ہوں گی: ذرائع

۔

دیگر اقدامات کے علاوہ 70 ہزار پوسٹیں جو گریڈ ایک سے 16 کی ہیں وہ گزشتہ کئی برسوں سے خالی پڑی ہیں انہیں ختم ہی کر دیا جائے گا، بجٹ میں 80 سے زائد وفاقی حکومت کے اداروں کی اوورہالنگ، ادغام یا اتلاف کی سفارشات بھی شامل ہوں گی۔ اس کمیٹی کی سربراہی ایک اچھی شہرت والا بیوروکریٹ ناصر محمود کھوسہ کررہا تھا اور اس کے ساتھ دیگر 15 افراد شریک تھے۔ وزیر اعظم نے اپنے اس نئے دور کے کے دوران بھی ایک 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو حکومتی اخراجات میں تخفیف کےلیے ایک عملی منصوبہ پیش کرے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Shehbaz Sharif

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئےمغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حکام کی جانب سے گھروں کو مسمار کیے جانے کی وجہ سے ایک ہزار 964 فلسطینی بشمول 865 بچے بے گھر ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیشسرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیشوفاقی حکومت صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ نہیں کرے گی
Baca lebih lajut »

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتوننوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی
Baca lebih lajut »

بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر، سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوریبیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر، سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوریوفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں میں گریڈ ایک سے 17 کی 1102 خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحالآزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحالآٹے کی فی من قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور 20 کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن
Baca lebih lajut »

دنیا کے ایک ہزار بہترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر سرفہرست ہے؟دنیا کے ایک ہزار بہترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر سرفہرست ہے؟آکسفورڈ اکنامکس کی جانب سے پہلی بار دنیا کے ایک ہزار شہروں کی درجہ بندی پر مبنی فہرست جاری کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:57:05